کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
کو لو رو 27 فبر و ر ی ( ایجنسیز) آ ر کسٹرا سنگر سنیتا جو کہ کو لو رو مقا م سے تعلق رکھتی ہے
شو ہر نے جا ن سے ما ر ڈ ا لا۔ پو لیس نے کہا کہ سنیتا کے شو ہر
منجو نا تھ نے جر م قبو ل کر لیا ہے۔ سنیتا کا یہ دو سر ا شو ہر ہے۔
سنیتا کو ما ر کر ایک قبر سنا ن میں پینکھ دیا گیا تھا۔ پو لیں کے
مطا بق شو ہر منجو نا تھ جو کہ پرائیو یٹ ٹراول آ فس ‘ بنگلو رو میں
18px 'Jameel Noori Nastaleeq'; TEXT-TRANSFORM: none; COLOR: rgb(0,0,0); TEXT-INDENT: 0px; WHITE-SPACE: normal; LETTER-SPACING: normal; orphans: auto; widows: auto; webkit-text-stroke-width: 0px">کا م کر تا ہے سنیتا کے پہلے شو ہر کو طلا ق دینے کے بعد شا دی
کر لی تھی۔ چند د ن سے منجو تا تھ کے جھگڑ ے بیو ی سے چل
رہے تھے کیو ں کہ بیو ی کے کر دا ر پر شک ہو گیا تھا۔ اتوا ر کی
رات منجو نا تھ نے بیو ی کو لے کر مقا م بھتر ا ہلی گیا اور وہیں پر اسکو
قتل کر دیا۔ پو لیس نے کیس در ج کر لیا ہے اور تحقیقا ت جا ری
ہیں۔